Heavy Industries Taxila jobs | Ministry of Defence jobs 2021
Government of
Pakistan
Jobs in HIT texila,
Ministry of Defence
2021
ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا میں450+ آسامیوں پر درخواستیں مطلوب ہیں جن میں پاکستان بھر سے تمام ریجن سے ڈومیساءل رکھنے والے اپلائی کر سکتے ہیں عمر کی حد 18 سال سے 50 سال تک ہے
خواہشمند اور اہل امیدوار درج ذیل شرائط ہدایت پڑھنے اور سمجھنے کے بعد اشتیار میں دیے گئے درخواست فارم کے نمونے کے مطابق اپنی درخواست تمام تعلیمی اسناد ڈومیسائل سرٹیفکیٹ سی این آئی سی حالیہ فوٹوگراف تجربے کے سرٹیفکیٹ کی فوٹوکاپی و کے ساتھ بنا پرسنل آفیسر ایڈمنسٹریشن ڈائریکٹریٹ ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کینٹ 47070 پوسٹ کوڈ روانہ کریں
Comments