وزارت داخلہ کے عہدوں کے لئے درخواستیں درکار ہیں عمر کی حد 18 سے 25 سال ہے اور پاکستان ڈومیسائل کی ضرورت ہے
اسسٹنٹ
، اسٹینوگرافر
، اپر ڈویژن کلرک
، لوئر ڈویژن کلرک
، کک
، ڈیمو
اور سویپر کے لئے درخواستیں درکار ہیں۔
No. Of Posts: 86
Qualifications: Graduation to primary
Age: 18 to 25 +5 year
Domicile: All over Pakistan
Last date: 19.02.2021
سیکشن آفیسر ایڈمن 1 پاکستان سیکرٹریٹ اسلام آباد کے ایڈریس پر درخواست فارم کے ڈومیسائل 2- پاسپورٹ سائز کی تصاویر کے ساتھ اپنے تمام قابلیت کے کاغذات ارسال کریں۔
Comments